وزیر اعظم نریندر مودی تقریبادو برس کی مدت کے دوران کل ساتویں بار اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی آ رہے ہیں. اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے تمام تیاریاں
تقریبا مکمل کر لی ہیں۔
ضلعی افسر راجمنی یادو نے آج یہاں بتایا کہ وزیر اعظم غریبوں کو کل ڈیزل انجن ریل کارخانہ میدان میں ای۔
رکشہ اور اسی گھاٹ پر ای بوٹ تقسیم کریں گے۔